آپ کا نام مبارک علی ہے اور لقب اسد اللہ و حیدر مرتضی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب۔ آپ کا نسب رسولﷺ سے بہت قریب ہے۔آپ کے والد ابو طالب جن کا نام عبد مناف تھا اور رسول خدا ﷺ کے والد ماجد عبد اللہ بھائی بھائی تھے۔آپکی والدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم تھیں۔ماں باپ دونوں کی جانب سے آپ ہاشمی ہیں۔آپ کے والد … Visualizza altro آپ قبل بلوغ پچپن میں ایمان لائے۔ بعض مؤرخین کا قول ہے کہ اس وقت آپکی عمر دس برس تھی اور بعض کا قول ہے کہ نو برس اور ایک قول آٹھ سال کا بھی ہے۔ بعض لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ حضرت … Visualizza altro صحابہ اکرام میں سب سے اعلیٰ درجہ کے فصیح و بلیغ خطیب سمجھے جاتے تھے۔شجاعت و بہادری میں آپ سب سے زیادہ فائق مانے جاتے تھے۔آپ کا مرتبہ بہت نمایاں تھا۔ ٢٥ ہجری میں حضرت عثمان بن عفانؓ کے بعد مسند خلافت کو زینت بخشی اور تین دن کم … Visualizza altro آپ کی شہادت کی خبر نبی کریمﷺ نے پہلے ہی دے دی تھی۔چناچہ ایک مرتبہ آپﷺ نے خود حضرت علیؓ سے فرمایا کہ اے علیؓ اگلوں میں سب سے زیادہ شقی وہ تھا جسنے حضرت صالح علیہ … Visualizza altro آپ کا قد مبارک پست تھا۔ جسم اطہر فربہ تھا۔پیٹ بڑا تھا اور ڈاڑھی بہت بڑی کہ پورا سینہ اسکے نیچے بند تھا اور بالکل سفید رنگ گندمی تھا۔حضرت فاطمہ زہراؓ کی زندگی میں میں آپ نے دوسرا نکاح نہیں کیا۔ انکے بعد پھر اور نکاح کیے۔ Visualizza altro http://islamicblessings.com/books/Find_Books_list.asp?x_Category=Hazrat+Ali+A.S&z_Category=LIKE
Hazrat Ali ki Paidaish aur Bachpan ka Waqia - YouTube
WebRead Ebooks of Hazrat Ali on Rekhta Ebook Library. You can search ebooks by poets and ebooks by name in search Box ... Nahj-ul-Balagah Ki Roshni Mein Hum Kaise Jiyen. … maci pritchett obituary
Hazrat Mola Ali as Ki Wiladat 13 Rajab Imam Ali Birth Story
Web21 giu 2024 · HAZRAT ALI(رضی اللہ عنہ )K WAQIA jheel ki kahani in urdu/hindi Amazing effects about water. In this vidio we delieverd story of HAZRAT ALI and a habshi slave . In the context of this story we added benefits of meditation, unconditional love and power of words( i.e dam in islam) through scientific and logical evidences. lake biwa( talking lake) … WebHazrat Ali RA in Urdu (Article No. 3439). Read Islamic articles about حضرت علی رضی اللہ عنہ ۔ قسط نمبر 1 and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and … WebHazrat Ali Ki Shahadat Ka Waqia ! Islamic Story In Urdu#hazratali #hazratalishahadat#KaneezFatima#Cartoon#3danimation #3danimationtutorial … ma ci pensi mai